the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،26اکتوبر(ایجنسی) حیدرآباد میں ایک اسکول کی پرنسپل نے جنسی استحصال سے تنگ آکر خود کشی کر لی. الزام ہے کہ ان کے اسکول میں ہی ان کے ہم منصب ایک شخص ان کا جنسی استحصال کر رہا تھا. اس سلسلے میں پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے.


معاملہ حیدرآباد شہر کے ایک اسکول کا ہے. جہاں 36 سالہ خاتون Srilatha بطور پرنسپل کام کر رہی تھیں. پیر کی دیر رات انہوں نے اپنے گھر میں ہی پھانسی لگا کر خود کشی کر لی. اس سلسلے میں ان کے شوہر نے پولیس کو اطلاع دی.



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لے لیا. پچانامے کی کارروائی کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا. ابتدائی تفتیش سے پتہ چلا کہ سری لتا نارسنگی علاقے میں واقع Trident School اسکول میں پرنسپل تھیں. وہیں پر آر سریدھر نامی ایک شخص بھی بطور پرنسپل کام کرتا تھا.

الزام ہے کہ سریدھر مسلسل لتا کو پریشان کرتا تھا. وہ موقع دیکھ کر لتا کا جنسی استحصال کرتا تھا.

پولیس اسکول کے اسٹاف سے بھی پوچھ تاچھ کر رہی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.